the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک خصو صی سیل سے تعلق ر کھنے والے د ہلی پو لیس کے ایک سینیر عہدید ار پر ایک خا تو ن اور بچہ کے بشمو ل 3 افرا د نے مبینہ طو ر پر شدید حملہ کیا۔ یہ وا قعہ جنو بی دہلی کے پا س لو دھی ا سٹیٹ علا قہ میں پیش آ یا ۔ ا سسٹنٹ کمشنر آ ف پو لیس امیت سنگھ کی نا ک میں فر یکچر آ گیا اور سر پر شدید چو ٹیں لگیءں ۔ یہ



وا قعہ ا س و قت پیش آ یا جب انہو ں نے ا نکے ڈر ائیو ر اور کا ر نشین شخص کے در میا ن مدا خلت کی کو شش کی جسکی گا ڑی کی سنگھ کی سر کا ری گا ڑی سے ٹکر ہو گئی تھی۔ اے سی پی جو سا دہ لبا س میں تھے ز خمی ہو گئے اور ا نکے جسم سے خو ن بہنے لگا ۔ ا نہیں ایمس کے ٹر اما سنٹر منتقل کیا گیا جہا ں ا نکا علا ج کیا جا ر ہا ہے۔ یہ وا قعہ اس و قت پیش آ یا جب اے سی پی لو دھی کا لو نی میں وا قع اپنے د فتر جا ر ہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.